جو انجام سے خوفزدہ ہوتا ہے وہ نامعلوم چیزوں میں نہیں پڑتا اور جو علم کے بغیر کوئی کام انجام دیتا ہے وہ خود کو ذلیل و رسوا کرتا ہے<br /><br />He who fears the end does not venture into unknown things, and he who does something without knowledge humiliates himself.
